Results 1 to 2 of 2

Thread: قصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت

  1. #1
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default قصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت

    ناظرین! اس کے بارے میں عوام الناس کے اندر ایک قصہ مشہور ہے کہ دو فرشتے بنام ہاروت اور ماروت بغرٍض امتحان زمین پر آئے، پھر وہ زنا، قتل اور شراب نوشی جیسے بڑے جرائم میں ملوث ہوئے اور وہ لوگوں کو جادو سکھاتے رہتے تھے۔ بالآخر انہوں نے دنیا کا عزاب اختیار کیا اور ابھی تک وہ عزاب میں مبتلا ہیں اور بابل شہر کے کنویں میں اوندھے لٹکے ہوئے ہیں۔ مگر یہ سارا قصہ جھوٹا اور دشمنانِ اسلام کا خود ساختہ ہے۔ داخلی اور خارجی قرائن اس کو جھوٹا ثابت کرتے ہیں
    آخر اس قصے کی حقیقت ہے کیا اور جھوٹ کیا اور سچ کیا؟ اس کے بارے میں جاننے کے لئے پڑھیے یہ کتاب! جس کا نام ہےِقصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت


  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: قصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت

    Jazak ALLAH Khair 4 Sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •