Results 1 to 9 of 9

Thread: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا
    ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا

    تم جہاں میرے لئے سیپیاں چنتی ہوگی
    وہ کسی اور ہی دنیا کا کنارہ ہوگا

    زندگی ! اب کے مرا نام نہ شامل کرنا
    گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا

    جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی
    کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہوگا

    یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے
    دل نے چپکے سے ترا نام پکارا ہوگا

    عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے
    اور کچھ ذہن میں آیا تو خسارہ ہوگا

    یہ جو پانی میں چلا آیا سنہری سا غرور
    اس نے دریا میں کہیں پاؤں اُتارا ہوگا

    کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹوں میں
    میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہوگا

    مجھ کو معلوم ہے جونہی میں قدم رکھوں گا
    زندگی تیرا کوئی اور کنارہ ہوگا

    جو میری روح میں بادل سے گرجتے ہیں
    اس نے سینے میں کوئی درد اتارا ہوگا

    کام مشکل ہے مگر جیت ہی لوں گا اس کو
    میرے مولا کا جونہی اشارہ ہوگا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    کام مشکل ہے مگر جیت ہی لوں گا اس کو
    میرے مولا کا جونہی اشارہ ہوگا

    zabardastttt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Multan
    Age
    26
    Posts
    2,384
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    v nice
    sigpic402 6 - اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا
    sigpic402 5 - اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Jeddah
    Age
    26
    Posts
    2,699
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    65 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    nice
    ZqByl - اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

  9. #9
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    multan
    Posts
    3,105
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ھوگا

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •