Results 1 to 3 of 3

Thread: Surah Al-Kahf 1-10

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    candel Surah Al-Kahf 1-10

    Praise be to Allah Who hath sent to His Servant the Book, and hath allowed therein no Crookedness: (1) (He hath made it) Straight (and Clear), in order that He may warn (the godless) of a terrible Punishment from Him, and that He may give Glad Tidings to the Believers who work righteous deeds, that they shall have a goodly Reward. (2) Wherein they shall remain forever: (3) Further that He may warn those (also) who say "Allah hath begotten a son": (4) No knowledge have they of such a thing, nor had their fathers. It is a grievous thing that issues from their mouths as a saying. What they say is nothing but falsehood! (5) Thou wouldst only perchance, fret thyself to death, following after them, in grief, if they believe not in this Message. (6) That which is on earth We have made but as a glittering show for the earth, in order that We may test them, as to which of them are best in conduct. (7) Verily what is on earth We shall make but as dust and dry soil (without growth or herbage). (8) Or dost thou reflect that the Companions of the Cave and of the Inscription were wonders among Our Signs? (9) Behold, the youths betook themselves to the Cave: they said "Our Lord! Bestow on us Mercy from Thyself, and dispose of our affair for us in the right way! (10)

    ********
    تمام خوبیاں اس الله کے لیے ثابت ہیں جس نے اپنے (خاص) بندے پر یہ کتاب نازل فرمائی اور اسمیں ذرا بھی کجی نہیں رکھی۔ (۱) بالکل استقامت کے ساتھ موصوف بنایا تاکہ وہ ایک سخت عذاب سے جو کہ منجانب الله ہوگا ڈرائے اور ان اہلِ ایمان کو جو نیک کام کرتے ہیں یہ خوشخبری دے کہ ان کو اچھا اجر ملے گا۔ (۲)جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ (۳) اور تاکہ ان لوگوں کو ڈرائے جو یوں کہتے ہیں کہ (نعوذ بالله) الله تعالیٰ اولاد رکھتا ہے۔ (۴) نہ تو اس کی کوئی دلیل ان کے پا س ہے اور نہ ان کے باپ داداؤں کے پاس تھی بڑی بھاری بات ہے جو ان کے منہ سے نکلتی ہے (اور) وہ لوگ بالکل ہی جھوٹ بکتے ہیں۔ (۵) اور آپ جو ان پر اتنا غم کھاتے ہیں) سو شاید آپ ان کے پیچھے اگر یہ لوگ اس مضمون (قرانی) پر ایمان نہ لائے غم سے اپنی جان دے دیں گے (یعنی اتنا غم نہ کریں کہ قریب بہ ہلاک کر دے)۔ (۶) ہم نے زمین پر کی چیزوں کو اس کے لیے باعث رونق بنایا تاکہ ہم لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں زیادہ اچھا عمل کون کرتا ہے۔ (۷) اور ہم زمین پر کی تمام چیزوں کو ایک صاف میدان (یعنی فنا) کر دیں گے۔ (۸) کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ غار والے اور پہاڑ والے ہماری عجائبات میں سے کچھ تعجب کی چیز تھے۔ (۹)وہ وقت قابلِ ذکر ہے جب کہ نوجوانوں نے اس غار میں جا کر پناہ لی پھر کہا کہ ہمارے پروردگار ہم کو اپنے پاس سے رحمت کا سامان عطا فرمائیے اور ہمارے لیے (اس) کام میں درستی کا سامان مہیا کر دیجیئے۔ (۱۰)

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    In HearTs
    Posts
    2,954
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: Surah Al-Kahf 1-10

    JazakAllah kher
    Last edited by Arslan; 21-01-2011 at 12:42 PM.

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: Surah Al-Kahf 1-10


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •