Results 1 to 5 of 5

Thread: ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟

    ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟
    کہا، ہاں جب ہواؤں پر کوئی چہرہ بنایا ہے

    کہو، یہ کیوں لگا جیسے ہوائیں بین کرتی ہیں؟
    کہا، پت جھڑ کے پتوں نے کہیں نوحہ سنایا ہے

    کہو، یہ کیوں لگا چاروں طرف اِک ہو کا عالم ہے؟
    کہا، جب درد نے دھڑکن سے مل کر گیت گایا ہے

    کہو، یہ کب لگا اب ریت سی چبھتی ہے آنکھوں میں؟
    کہا، جب پیاس کو صحرا ؤں کے ہونٹوں پہ پایا ہے

    کہو، کیسے لگا اِک زرد آندھی آنے والی ہے؟
    کہا، جب پھول شاخوں پر کہیں بھی مسکرایا ہے

    کہو، کب سے نہیں شکوہ اجڑنے کا کوئی تم کو؟
    کہا، جب بارشوں نے میری آنکھوں کو بسایا ہے

    کہو، کیسے لگا طوفان کوئی آنے والا ہے؟
    کہا، ساحل پہ جاکر ریت کا جب گھر بنایا ہے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    City of Rain And Tears
    Posts
    1,920
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟

    kaho , yeh kiu laga k hawaien bain kerti hain?
    kaha, pat jher k patoo'n ney kaheen noha sunaya hai

    kia sharing hai bro ..
    Sach Hai, Baja Hai ,Mujhsey Shikayat Janab Ki
    Seh Seh K Mainey Zulm,Hai Adat Kharab Ki

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    sea of thoughts
    Posts
    14,707
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟

    nice..................


  5. #5
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Failed State
    Posts
    50,102
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    34 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474895

    Default Re: ہو تم نے کبھی خوابوں کے رنگوں کو چرایا ہے؟

    very nice selection ... keep it up arsal

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •