Results 1 to 2 of 2

Thread: سُوۡرَةُ مَریَم 80- 71

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    snow سُوۡرَةُ مَریَم 80- 71

    Not one of you but will pass over it: this is, with thy Lord, a Decree which must be accomplished. (71) But We shall save those who guarded against evil, and We shall leave the wrongdoers therein, (humbled) to their knees. (72) When Our Clear Signs are rehearsed to them, the Unbelievers say to those who believe "Which of the two sides is best in point of position? Which makes the best show in council?" (73) But how many (countless) generations before them have We destroyed, who were even better in equipment and in glitter to the eye? (74) Say: "If any men go astray, (Allah) Most Gracious extends (the rope) to them. Until, when they see the warning of Allah (being fulfilled)― either in punishment or in (the approach of) the Hour― they will at length realise who is worst in position, and (who) weakest in forces! (75) "And Allah doth advance in guidance those who seek guidance; and the things that endure. Good Deeds, are best in the sight of thy Lord, as rewards, and best in respect of (their) eventual returns." (76) Hast thou then seen the (sort of) man who rejects Our Signs, yet says: "I shall certainly be given wealth and children"? (77) Has he penetrated to the Unseen, or has he taken a promise with (Allah) Most Gracious? (78) Nay! We shall record what he says, and We Shall add and add to his punishment. (79) To Us shall return all that he talks of, and he shall appear before Us bare and alone. (80)

    ********

    اور تم میں سے کوئی بھی نہیں جس کا اس پر سے گزر نہ ہو آپ کے رب کے اعتبار سے لازم ہے جو (ضرور) پورا ہو کر رہے گا۔ (۷۱) پھر ہم ان لوگوں کو نجات دے دیں گے جو خدا سے ڈر کر ایمان لاتے تھے اور ظالموں کو اس میں ایسی حالت میں رہنے دیں گے کہ گھٹنوں کے بل گر پڑیں گے۔ (۷۲) اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو یہ کافر لوگ مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ دونوں فریقوں میں مکان کس کا زیادہ اچھا ہے اور محفل کس کی اچھی ہے۔ (۷۳) اور ہم نے ان سے پہلے بہت سے ایسے گروہ ہلاک کیے ہیں جو سامان اور نمود میں ان سے بھی (کہیں) اچھے تھے۔ (۷۴)آپ فرما دیجیئے کہ جو لوگ گمراہی میں ہیں (یعنی تم) رحمٰن ان کو ڈھیل دیتا چلا جا رہا ہے یہاں تک کہ جس چیز کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے اس کو دیکھ لیں گے خواہ عذاب کو (دنیا میں) خواہ قیامت کو(دوسرے عالم میں) سو (اس وقت) ان کو معلوم ہو جاوے گا کہ برا مکان کس کا ہے اورکمزور مددگار کس کا ہے۔ (۷۵) الله تعالیٰ ہدایت والوں کو ہدایت بڑھاتا ہے اور جو نیک کام ہمیشہ کے لیے باقی رہنے والے ہیں وہ تمہارے رب کے نزدیک ثواب میں بھی بہتر ہیں اورانجام میں بھی بہتر ہیں۔ (۷۶) بھلا آپ نے اس شخص (کی حالت کو) بھی دیکھا کفر کرتا ہے اور کہتا ہے کہ مجھ کو (آخرت میں) مال اور اولاد ملیں گے۔ (۷۷) کیا یہ شخص غیب پر مطلع ہو گیا ہے کیا اس نے الله تعالیٰ سے کوئی عہد (اس بات کا) لے لیا ہے۔ (۷۸) ہر گز نہیں (محض غلط کہتا ہے اور) ہم اس کا کہا ہوا بھی لکھ لیتے ہیں اور اس کے لیے عذاب بڑھاتے چلے جائیں گے۔ (۷۹)اور اس کی کہی ہوئی چیزوں کے ہم مالک رہ جاویں گے۔ (۸۰)


  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: سُوۡرَةُ مَریَم 80- 71


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •