Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 13

Thread: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    کچھ عرصہ پہلے میرے پاپا کی ملاقات ایک اجنبی سے ہوئی۔ وہ ہمارے گاؤں میں نیا نیا آیا تھا۔ میرے پاپا اس پرکشش اجنبی سے مل کر اتنے متاثر ہوے کہ فورا ہی اس کو اپنے گھر میں رہنے کی دعوت دے دی جو اس نے بڑی خوشی سے قبول کر لی اور پھر وہ ہمارے ساتھ ہمارے گھر میں رہنے لگا۔
    جب میں تھوڑا بڑا ہوا تو اس اجنبی سے اور زیادہ مانوس ہونے لگا۔ میرے والدین کا میری تربیت میں بہت بڑا کردار تھا۔ ماما مجھے اچھائی اور برائی میں تمیز کرنا سکھاتی تھیں اور پاپا بڑوں کا حکم ماننا اور ادب و آداب وغیرہ کی نصیحتیں کرتے تھے۔ اور وہ اجبنی،،،،، وہ تو مجھے مزے مزے کی کہانیاں سناتا تھا۔ وہ ہمیں گھنٹوں اپنے پاس بٹھا کر طرح طرح کے مزاحیہ، پراسرار اور حیران کر دینے والے قصے سناتا اور کبھی ہمیں بور نہ ہونے دیتا۔ اگر کبھی مجھے سیاست، تاریخ یا سائنس کا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو اکثر مجھے میرے سوال کا جواب اس سے مل جاتا۔ وہ ماضی کے بارے میں بہت کچھ جانتا تھا۔ حالیہ واقعات پر تبصرے اور بعض اوقات تو مستقبل کی بیش گوئیاں بھی کر دیتا۔
    ایک دفعہ وہ ہمیں ایک بڑے لیگ میچ میں بھی لے گیا۔ وہ ہمیں بنساتا بھی تھا اور رلاتا بھی تھا۔ وہ بہت بولتا تھا لیکن پھر بھی میرے پاپا مائنڈ نہیں کرتے تھے۔
    بعض دفعہ جب ہم سب اس کے آس پاس بیٹھ کر اس کی باتوں میں مگن ہوتے تو ماما چپکے سے وہاں سے اٹھ کر خاموشی اور سکون کے لئے کچن میں چلی جاتیں ۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ انہوں نے کبھی اس اجنبی کو گھر سے جانے کے لئے کہا ہو۔
    ہمارے گھر میں پاپا کا حکم چلتا تھا اور ان کے اپنے کچھ اصول تھے لیکن اجنبی ان اصولوں کو بھی خاطر میں نہ لاتا اور بہت ساری ایسی باتیں کہ دیتا جو شائد ہمارے گھر میں اس کے علاوہ کسی اور کو کہنے کی جرآت نہ ہوتی۔ بعض دفعہ وہ ایسی ایسی باتیں کہ جاتا کہ پاپا حیرانی سے دیکھتے رہ جاتے اور ماما شرما کر وہاں سے چلی جاتیں۔
    ًمیرے پاپا شراب کے حق میں نہیں ہیں لیکن وہ اجنبی بڑی ڈھٹائی سے اس کی ترغیب دیتا اور سگریٹ سگار وغیرہ کو کول چیزیں کہتا۔ وہ سیکس کے بارے میں بھی کھل کر بولتا اور بعض دفعہ تو حد کر دیتا۔
    اب مجھے لگتا ہے کہ میری بہت ساری غلط حرکتوں کا سبب بھی وہی اجنبی بنا تھا۔ لیکن حیرانی کی بات ہے کہ اس کو پھر بھی کبھی گھر چھوڑنے کا نہیں کہا گیا۔
    اس اجنبی کو آئے ہوئے پچاس سال سے زیادہ ہو گیا تھا اور اب وہ ہماری فیملی میں گھئل مل چکا تھا۔ لیکن اب اس میں وہ کشش نہ رہی تھی جو شروع میں تھی۔ آج بھی اگر آپ کبھی ہمارے گھر آئیں تو اس کو ایک کونے میں پڑا انتظار کرتا پائیں گے کہ کوئی آئے جو اس سے گپ شپ لڑائے اور اس کی فوٹو بنائے۔
    اگر میں صحیح کہوں تو اس نے ہماری فیملی کی ساری اخلاقی قدروں ، آپس کی محبت، ایک دوسرے کے لئے وقت اور دیگر اچھی خصوصیات کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اگرچہ اس نے کچھ اچھی باتیں بھی بتائیں لیکن وہ ہم کسی اور سے بھی جان لیتے اگر وہ نہ ہوتا۔
    !!!!! کیا ؟ اس کا نام
    ،
    ،
    ہماری فیملی تو اس کو بس ٹی وی کے نام سے پکارتی ہے،،،، اور اب تو اس کی شادی بھی ہو چکی ہے،
    اس کی بیوی کا نام کمپیوٹر ہے، اور ان کے پہلے بچے کا نام موبائل اور دوسرے کا نام آئی-پوڈ ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Failed State
    Posts
    50,102
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    34 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474895

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Ajeeb baat mujhe ye lagi ke ye jisne bhi likha hai.. unki bachon se waqfiyat ho na ho...is "t.v" ki wife se achi waqfiyat hogi jabhi itna likha hai...
    sochne ki baat ye hai ke kuch dair ke liy is "buraai " ko life se nikaal dete hain.. matlb 50 saal peeche chalte hain jab ye gharon mei nahi aaya tah... sawal ye hai ke kia 50 saal pehle buraaiyan nahi hoti thi ?
    agar koi ye objection ye obhection de ke itni nahi hoti thi to kahunga k bhai itni aabaadi bhi to nahi thi ? jitne log utni batin, asie hi jitne log itne gunnah/sawab ...

    sawal ye hai ke agar ye na hota to ham ye batein kis se jante ke hamare hi mulk mai kia hora hai ? kia sader ghar ghar ja kar batata ke mai sadar bangea hun ya haiti ke bache haamare ghar a kar batate k zalzala agea hai ..

    aur most imp..jo maine pehli baat ki.. inki wife..yani computer nahi hoti to shyed aaj ham ye post bhi na perh rahe hote ..
    matlb ke use bhi karenge.. bura bhi kahenge.. phir use karinge.. aur phir bura kahinge... wohi munafiqat... her jagha.... ya to use na karo.. aur agar karo to dosro ko ye to na batao ke maito yahin khata hun,,yahin thookta hun.. aap bhi khaaein...

    mera apna view hai. ghlat bhi ho skta hay.. infect ghlat hi lagega.. but i am fed up of these kinda hypocritical matters available all over..

    still. thank you for sharing

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Quote Originally Posted by Killer View Post

    Jazbaati Na Haun Uncle Jee

    Likhne Waale Ne Apna Point Share Kiya Hai
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Failed State
    Posts
    50,102
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    34 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474895

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    ye acha hai. ye jazbaati wali bat ap likhne wale ko b keh skte thy..uski baat foran aage barhadi.. haamri baat aai to "jazbaati na houn "

    yei baat... khir... thek hai

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Quote Originally Posted by Silent Tears View Post
    کچھ عرصہ پہلے میرے پاپا کی ملاقات ایک اجنبی سے ہوئی۔ وہ ہمارے گاؤں میں نیا نیا آیا تھا۔ میرے پاپا اس پرکشش اجنبی سے مل کر اتنے متاثر ہوے کہ فورا ہی اس کو اپنے گھر میں رہنے کی دعوت دے دی جو اس نے بڑی خوشی سے قبول کر لی اور پھر وہ ہمارے ساتھ ہمارے گھر میں رہنے لگا۔
    جب میں تھوڑا بڑا ہوا تو اس اجنبی سے اور زیادہ مانوس ہونے لگا۔ میرے والدین کا میری تربیت میں بہت بڑا کردار تھا۔ ماما مجھے اچھائی اور برائی میں تمیز کرنا سکھاتی تھیں اور پاپا بڑوں کا حکم ماننا اور ادب و آداب وغیرہ کی نصیحتیں کرتے تھے۔ اور وہ اجبنی،،،،، وہ تو مجھے مزے مزے کی کہانیاں سناتا تھا۔ وہ ہمیں گھنٹوں اپنے پاس بٹھا کر طرح طرح کے مزاحیہ، پراسرار اور حیران کر دینے والے قصے سناتا اور کبھی ہمیں بور نہ ہونے دیتا۔ اگر کبھی مجھے سیاست، تاریخ یا سائنس کا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو اکثر مجھے میرے سوال کا جواب اس سے مل جاتا۔ وہ ماضی کے بارے میں بہت کچھ جانتا تھا۔ حالیہ واقعات پر تبصرے اور بعض اوقات تو مستقبل کی بیش گوئیاں بھی کر دیتا۔
    ایک دفعہ وہ ہمیں ایک بڑے لیگ میچ میں بھی لے گیا۔ وہ ہمیں بنساتا بھی تھا اور رلاتا بھی تھا۔ وہ بہت بولتا تھا لیکن پھر بھی میرے پاپا مائنڈ نہیں کرتے تھے۔
    بعض دفعہ جب ہم سب اس کے آس پاس بیٹھ کر اس کی باتوں میں مگن ہوتے تو ماما چپکے سے وہاں سے اٹھ کر خاموشی اور سکون کے لئے کچن میں چلی جاتیں ۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ انہوں نے کبھی اس اجنبی کو گھر سے جانے کے لئے کہا ہو۔
    ہمارے گھر میں پاپا کا حکم چلتا تھا اور ان کے اپنے کچھ اصول تھے لیکن اجنبی ان اصولوں کو بھی خاطر میں نہ لاتا اور بہت ساری ایسی باتیں کہ دیتا جو شائد ہمارے گھر میں اس کے علاوہ کسی اور کو کہنے کی جرآت نہ ہوتی۔ بعض دفعہ وہ ایسی ایسی باتیں کہ جاتا کہ پاپا حیرانی سے دیکھتے رہ جاتے اور ماما شرما کر وہاں سے چلی جاتیں۔
    ًمیرے پاپا شراب کے حق میں نہیں ہیں لیکن وہ اجنبی بڑی ڈھٹائی سے اس کی ترغیب دیتا اور سگریٹ سگار وغیرہ کو کول چیزیں کہتا۔ وہ سیکس کے بارے میں بھی کھل کر بولتا اور بعض دفعہ تو حد کر دیتا۔
    اب مجھے لگتا ہے کہ میری بہت ساری غلط حرکتوں کا سبب بھی وہی اجنبی بنا تھا۔ لیکن حیرانی کی بات ہے کہ اس کو پھر بھی کبھی گھر چھوڑنے کا نہیں کہا گیا۔
    اس اجنبی کو آئے ہوئے پچاس سال سے زیادہ ہو گیا تھا اور اب وہ ہماری فیملی میں گھئل مل چکا تھا۔ لیکن اب اس میں وہ کشش نہ رہی تھی جو شروع میں تھی۔ آج بھی اگر آپ کبھی ہمارے گھر آئیں تو اس کو ایک کونے میں پڑا انتظار کرتا پائیں گے کہ کوئی آئے جو اس سے گپ شپ لڑائے اور اس کی فوٹو بنائے۔
    اگر میں صحیح کہوں تو اس نے ہماری فیملی کی ساری اخلاقی قدروں ، آپس کی محبت، ایک دوسرے کے لئے وقت اور دیگر اچھی خصوصیات کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اگرچہ اس نے کچھ اچھی باتیں بھی بتائیں لیکن وہ ہم کسی اور سے بھی جان لیتے اگر وہ نہ ہوتا۔
    !!!!! کیا ؟ اس کا نام
    ،
    ،
    ہماری فیملی تو اس کو بس ٹی وی کے نام سے پکارتی ہے،،،، اور اب تو اس کی شادی بھی ہو چکی ہے،
    اس کی بیوی کا نام کمپیوٹر ہے، اور ان کے پہلے بچے کا نام موبائل اور دوسرے کا نام آئی-پوڈ ہے۔
    I think kissii chezee kay achhaa yaa buraa honnayy kaa darroo Maddarr uss
    kayy use parr haii...Agar rightlly use karian gay to Faidaaa otherwisee nukssann hii Nikssann haiii

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Quote Originally Posted by Killer View Post
    ye acha hai. ye jazbaati wali bat ap likhne wale ko b keh skte thy..uski baat foran aage barhadi.. haamri baat aai to "jazbaati na houn "

    yei baat... khir... thek hai
    Agar Aap Ki Baat Hoti To Aap Ki Baat Ko Bhi Aage Barhaate

    Humein Behas Ka Shoq Nahin

    Ek Cheez Thi Share Kar Di

    Har Insan Ko Haq Hai Apni Raaye Se Doosron Ko Aagah Karne Ka

    Aap Ne Bhi Kiya

    Aap Ka Shukriya

    Behas Se Parhaiz Karein
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    I think kissii chezee kay achhaa yaa buraa honnayy kaa darroo Maddarr uss
    kayy use parr haii...Agar rightlly use karian gay to Faidaaa otherwisee nukssann hii Nikssann haiii
    Yaani Aap Samajh Gaye
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Quote Originally Posted by Silent Tears View Post

    Yaani Aap Samajh Gaye
    any dout

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Jee Bohot
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: قصہ ایک اجنبی سے ملاقات کا

    Quote Originally Posted by Silent Tears View Post
    Jee Bohot
    for example?

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •