achi nazm hai![]()
کھو گئیں منزلیں کھو گیا راستہ
پاؤں چلنے کے قابل ہوئے تو ادھر
بند ہوتا گیا ہر کھلا راستہ
میری آوارگی کو جنون مل گیا
جب میں چلنے لگا تھک گیا راستہ
ہم سفر کے لئے گھر سے اعظم چلے
کھو گئیں منزلیں کھو گیا راستہ
___________
Visit My Site on Current Affairs
achi nazm hai![]()
nice ........![]()
aha relay niceeeeeeeeeee
bohat khobsorat shairing,
zaberdast![]()