میرے ناکام جذبوں*کی----------------- انتہا تم ہو
میری اس ڈوبتی کشتی کی اصلا ناخدا تم ہو
میں*تم کو کیسے سمجھاوں کہ تم کیا ہو*میری خاطر
میری ہر یاد میں*تم ہو ،میرا ہر واقعہ تم ہو
میری ہر ایک اد ا میں*تم نمایاں*ہو میری جاناں
میرالکھنا ،میرا پڑھنا،میرا کچھ بولنا تم ہو
تمہارے واسطے ہی میں*نے اپنے رب کو پہچانا
میرے دل اور خدا کے درمیاں*اک رابطہ تم ہو
اگر خیرات میں*مل جاوتو قسمت ہماری ہے
کہ اک بے اآسرا کی زندگی کا اآسرا تم ہو
خداسے تم کو مانگا ہے بہت سجدوں*میں*جاجا کر
خدا بھی جانتا ہے یہ کہ میرا مدعاتم ہو
اگر ہو جستجو اپنی تو میرے پاس اآجانا
کہ میرے دل کی گہرائ میں*ااآکر دیکھنا تم ہو
نہیں معلوم کہ قسمت بھی میں*تم کو کہوں*کیسی
عطا ہوتو عطا ہو تم ،خطاہو تو خطا تم ہو
محبت کوئی رستہ ہے تو منزل ہو تم ہی اس کی
محبت کوئی منزل ہے تو اس کاراستہ تم ہو
ہماری دھڑکنیں*یہ کہتی جاتی ہیں*تہہ دل سے
میں*تم سے ااآشنا ہوں*اور مجھ سے اآشنا تم ہو
محبت میں*شکایت تو نہیں*پر تم سے کہنا ہے
میری چاہت کا سرمایہ ہو لیکن بے وفا تم ہو
کہ اب تو خود کو بھی دیکھے ہوئے مدت ہوئی جاناں
نہ جانے ااآئینے میں*تم ہو یا کہ ااآئینہ تم ہو
نہ شکوہ ہو تمہیں*میری محبت میں*ملاوٹ کا
تم ہی ہو دل میں خون دل سے میں نے لکھ دیا تم ہو