zaberdasssst sharing![]()
ہاں ہمارے ماں باپ ہماری جنت ہی تو ہوتے ہیں۔ وہ خوشیاں جو والدین کو دکھ پہنچا کر حاصل کی جاتی ہیں پھر وہ خوشیاں ، خوشیاں نہیں رہتیں بد دعا بن جاتی ہیں۔
اور ایسا ہی تو ماما کے ساتھ ہوا تھا۔
نانا ابا ان سے خفا ضرور تھے مگر انہوں نے کبھی بیٹی کو کوئی بد دعا نہیں دی ہوگی۔ پھر بھی ماما ساری زندگی ناخوش رہیں۔
ان کے گرد محبت تھی، خوشیاں تھیں، دنیا کی ہر آسائش تھی۔ مگر پھر بھی وہ ناخوش تھیں۔ محبت کا وہ محل جو انہوں نے بڑی محبت سے تعمیر کیا تھا اس میں وہ ایک لمحہ بھی خوش نہیں رہیں۔
اس لئے اس محل کی بنیادوں میں ماں باپ کی آہیں، سسکیاں اور آنسو شامل ہوگئے تھے۔
فرحت اشتیاق
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر"
Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:00 PM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
zaberdasssst sharing![]()
bhut ala.
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
Lovely![]()
good sharing..../up
mera fav novel inna sad end kiya tha...![]()
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!