bohaat khub![]()
چلی ھے شہر میں کیسی ھوا اداسی کی
سبھی نے اوڑھ رکھی ہے ردا اداسی کی
لباس غم میں تو وہ اور بھی بن گیا قاتل
سجی ھے کیسی، کسی پر قبا اداسی کی
غزل کہو تو خیالوں کی دھند میں مجھ سے
کرے کلام کوئی اپسرا اداسی کی
خیال یار کا بال اگر کھلا بھی کبھی
تو دھوپ پھیل گئی جا بجا اداسی کی
بہت دنوں سے تیری یاد کیوں نہیں آئی
وہ میری دوست میری ھمنوا اداسی کی
فراز نے تمہیں دیکھا تو کس قدر خوش تھا
پھر اس کے بعد چلی ھوا اداسی کی
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
bohaat khub![]()
![]()
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
wah.........
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
umda..
bohat umda![]()
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا