hmmm
عورتوں کی بہترین خصلتیں وُہ ہیں جو مردوں کی بدترین صفتیں ہیں۔ غروُر، بزدلی اور کنجوسی اس لیے کہ عورت جب مغرور ہوگی، تو وہ کسی کو اپنے نفس پر قابُو نہ دے گی اور کنجوس ہوگی، تو اپنے اور شوہر کے مال کی حفاظت کرے گی اور بزدل ہوگی تو وُہ ہر اس چیز سے ڈرے گی جو پیش آئے گی۔
(امیر المومنین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ اسلام" کے خطبات کی کتاب "نہج البلاغہ" کی جلد "اول" کے حصہ سوم "حُکم و مواعظ" کے حکیمانہ کلمات نمبر "۲۳۴" سے
Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:03 PM.
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
hmmm