Bohatt aallaa![]()
جب شکستہ میرے دل سے بھی گریباں نکلا
میں غم عشق تھا سمجھا غم دوراں نکلا
لوگ تو لوگ تھے توقیر میری کیا کرتے
میرا سایہ بھی یہاں مجھ سے گریزاں نکلا
میں نے جس شخص کو ہر حال میں خوش دیکھا تھا
وہ تمنا کے سرابوں کا بیاباں نکلا
پھر تیرے سچ میں بھی اخلاص بھلا کیا ہو گا
تیری ہر بات میں جب جھوٹ میری جاں نکلا
آپ اپنی حقیقت پہ ندامت ہے مجھے
خود غرض اتنا میرے دور کا انساں نکلا
Bohatt aallaa![]()
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
wah umda sharing
keep sharing :cool:
![]()
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ