nice![]()
مایوسی و ناامیّدی
بھلا روز ازل کیا ہوا تھا! لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ابلیس کا گناہ فقط تکبّر ہےلیکن میرا خیال ہے کہ تکبّر کا حاصل مایوسی ہے ِ جب ابلیس اس بات پر مصر ہوا کہ وہ مٹی کے پتلے کوسجدہ نہیں کر سکتاتو وہ تکبر کی چوٹی پر تھا لیکن جب تکبر ناکامی سے دوچار ہوا تو ابلیس اللہ کی رحمت سے ناامیّد ہوا ِ حضرت آدم علیہ السلام ببھی ناکام ہوئے تو وہ بھی جنت سے نکالے گئے لیکن وہ مایوس نہیں ہوئے ِیہی تو ساری بات ہے___ابلیس نے دعویٰ کر رکھا ہے میں تیری مخلوق کو تیری رحمت سے مایوس کروں گا ِناامیّد مایوس لوگ میرے گروہ میں داخل ہونگے ِ اللہ جانتا ہے کہ اس کے چاہنے والوں کا اغواء ممکن نہیں ِ وہ کنویں میں لٹکائے جائیں‘صلیب پر لٹکیں‘ وہ مایوس نہیں ہوں گے
ابن آدم۔۔سامان وجود ۔۔۔۔۔ از۔۔۔۔بانو قدسیہ
Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 09:49 PM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice![]()
nice
bht khoob![]()
aapps abb ka shukriyaaa![]()
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا