khoob.....
تجھ سے اب اور محّبت نہیں کی جاسکتی
خُود کو اِتنی بھی اذیت نہیں دی جاسکتی
جانتے ھیں کہ یقین ٹُوٹ رہا ھے دل پر
پھر بھی اب ترک یہ وحشت نہیں کی جاسکتی
حبس کا شہر ھے اور اِس میں کسی بھی صُورت
سانس لینے کی سُہولت نہیں دی جاسکتی
روشنی کیلئے دروازہ کُھلا رکھنا ھے
شب سے اب کوئی اجازت نہیں لی جاسکتی
عشق نے ھجر کا آزار تو دے رکھا ھے
اِس سے بڑھ کو تورعایت نہیں دی جاسکتی
نوشی گیلانی
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
khoob.....
nyc
wah![]()
![]()
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
nice sharing
zabardast![]()
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
umdaa
aapp sabb ka shukriyaaa![]()
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا