Very Nice Thanks for Sharing
ابھي سے پوچھ رہا ہے مجھ سے ساجن سيدھا سادہ
تم کو پيار زيادہ ہے يا مجھ کو پيار زيادہ
جھوٹ بھي کہہ دو تب بھي مانوں
ميں تو اپنا ہي جانوں
ميں تم سے کچھ بھي نہ کہوں گي
کرتي ہوں يہ وعدہ
تم کو پيار زيادہ ہے يا مجھ کو پيار زيادہ
پيار کے لاکھوں ديپ جلائيں
اک دوجے کا ساتھ نبھائيں
اک دوجے کا مان رکھيں گے
کر ليں آج ارادہ
تم کو پيار زيادہ ہے يا مجھ کو پيار زيادہ
ويراني کو شہر بنا ديں
چاند کا پہلا پہر بنا ديں
دل ميں سب جيون آ جائے
اتنا کريں کشادہ
تم کو پيار زيادہ ہے يا مجھ کو پيار زيادہ
Very Nice Thanks for Sharing
ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt