nice poetry
وہ ہاتھ کسی ہاتھ میں
اک چاند بھیگی رات میں دیکھا نہیں گیا
ہے جیت کیا یہ مات میں دیکھا نہیں گیا
دل کھل اٹھا تھا اس کو دیکھ کر میرا
لیکن رقیب ساتھ میں دیکھا نہیں گیا
دیکھے بہت سے دشمن دیوار کے پرے
اک دوست اپنی گھات میں دیکھا نہیں گیا
جس کے لئے ہے پیار میرے دل میں بے پناہ
کوئی اور اس کی ذات میں دیکھا نہیں گیا
مانا کے ضبط کیا تھا بہت مگر
وہ ہاتھ کسی ہاتھ میں دیکھا نہیں گیا
bht zbrdst
"HW sab say Ziada Bolti hai"
Very Nice Thanks For Sharing
ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt