umda![]()
قائداعظم کی سب سے بڑی خوبی یہی تھی کہ وہ صادق تھے…صداقت ہی اُن کی خودی تھی۔اُن کا اپنا کردار قوم میں وحدتِ کردار پیدا کر گیا لوگ اُن کے حکم پر مرمٹے وطن سے بے وطن ہوئ مہاجرین بن گئے سب کچھ لُٹا کے بھی خوش بختی کا احساس رہا ایک عظیم مقصد کے لئے جان اور آن کی پرواہ کئے بغیر لوگ آمادۂ سفر ہوئے…بات بہت دُور تک نکل جاتی‘ اگر قائد کچھ دیر اور زندہ رہتے۔وحدت کا تصور دینے والا مر گیا اور قوم میں انتشار سا پیدا ہو گیا.
۔قائد کی بے وقت رحلت نے سفر کی رفتار کم کر دی سفر کا رُخ وہ نہ رہا۔اُن کی بنائی ہوئی صادق اکثریت‘بے مقصد ہجوم میں تبدیل ہو کر رہ گئی۔اکثریت کو صداقت آشنا کیا جائے‘اس میں حق گوئی اور بیباکی پیدا کی جائے یہ مرحلہ طے ہو جائے تو جمہوریت سے بہتر کیا ہو سکتا ہے…ورنہ وہی بات کہ بس آدھا سفر…آدھا راستہ…خدانخواستہ.
( واصف علی واصف )
Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 08:56 PM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
umda![]()
bhut umdah janab......
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
bht khoob![]()
nice
shukriyaa![]()
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا