haq haa kitna mushkil likha app nay
sir say uzer gaya mery to mixup ho gaya![]()
آج میں خدا کو حاضر و ناظر جان کر آپ کو یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ
میں نے ہابیل قابیل والی ٹریجڈی سے پہلے کوئی جاسوسی ناول نہیں لکھا تھا
لیکن کوا بیچارہ آج تک پشیمان ہے کہ اس نے حضرت آدم کو مٹی کھود کر دفن کر دینے کا فن کیوں سکھایا
کوے کا خیال ہے اس کی اس غلطی کی بنا پر آج اولاد آدم ؛ آدمی ہی کو زندہ دفن کر دینے کے فن میں طاق ہو گئی ہے_________؛؛؛؛
اوپر کی عبارت کا مفہوم سیاق و سباق کے ساتھ سلیس اردو میں لکھئے اور اردو ادب کے ان چوھدریوں کو روانہ کر دیجئے
جو یہ فرماتے ہیں کہ جرایم کی تعداد میں اضافے کا سبب جاسوسی لٹریچر ہے
یقین کیجئے کہ وہ آپ کے اس حل شدہ پرچہ امتحان کی رسید تک نہ دن گے کیوں کہ پرچہ ان کا سیٹ کیا ہوا نہیں ہے)
یا ہو سکتا ہے وہ آپ کو لکھ بھجن کہ ہابیل اور قابیل والی ٹریجڈی غلط فہمی کی بنا پر ہوئی تھی
دونوں یہ سمجھے تھے کہ اب کوئی دوسری عورت پیدا ہی نہیں ہوگی))))
لیکن .......................... وہ کبھی اس کا اعتراف نہیں کریں گے کہ سارے ہی جرایم کسی نہ کسی غلط فہمی کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں:(((((
جاسوسی دنیا ؛؛؛؛؛؛؛ مہلک شناسائی
ابن صفی —
Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 08:50 PM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
haq haa kitna mushkil likha app nay
sir say uzer gaya mery to mixup ho gaya![]()
nice
rabi meri behan hay apme ko adha samjh main ayaa adha uper sey shoooooooooooooooooooon
.....
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
bhht hii khoobsurat sharing![]()
Sq hi aa kr sae mano me is ka mtlab smjay gy
lgta hai ibn e safi safae pesh kr rahy hen jasoosi novel nigari ki