buhat khub
رابطے اور بھی بڑھتے ہی گئے
رتجگے اور بھی بڑھتے ہی گئے
اُس کی قربت کا فسوں جاگا تو
فاصلے اور بھی بڑھتے ہی گئے
بالمقابل ہوئی منزل تو کُھلا
راستے اور بھی بڑھتے ہی گئے
لاکھ چاہا کہ سُلجھتے لیکن
مسئلے اور بھی بڑھتے ہی گئے
جس قدر ان کا مداوا ڈھونڈا
آبلے اور بھی بڑھتے ہی گئے
راہزن تھک گئے رفتہ رفتہ
قافلے اور بھی بڑھتے ہی گئے
ٹوٹ جاتے تو بھرم رہ جاتا
سلسلے اور بھی بڑھتے ہی گئے
باہمی ربط جو گھٹتا ہی گیا
تو گِلے اور بھی بڑھتے ہی گئے
مات پر مات کا انجام بتول
حوصلے اور بھی بڑھتے ہی گئے
Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya
umda /up
![]()
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
bohat khoob......
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
Very Nice Thanks For Sharing
ιf υ lιкєd муωσяк ιиcяєαѕє му яєpυ αtlєαѕt