aha zabrdastt![]()
باز اور شکروں کی موجودگی میں چڑیا کے بچے پرورش پاتے رہتے ہیں - آندھیاں سب چراغ نہیں بجھا سکتیں - شیر دھاڑتے رہتے ہیں اور ہرن کے بچے کلیلیں بھرتے رہتے ہیں- یہ سب اسی مالک کے کام ہیں -
اس کی پیدا کردہ مخلوق ، اپنے اپنے مقرر شدہ طرز عمل سے گزرتی ہی رہتی ہے - فرعون نے سب بچے ہلاک کر دیے ، مگر وہ بچہ بچ گیا ، یہ سب قدرت کے کھیل ہیں - زمانہ ترقی کر گیا ، مگر مکھی ، مچھر ، اور چوہے اب بھی پیدا ہوتے ہیں - جراثیم کش دوائیں نئے جراثیم پیدا کرتی ہیں - طب مشرق و مغرب میں بڑی ترقی ہوئی ہے ، بیماریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے - انسان کل بھی دکھی تھا ، آج بھی سکھی نہیں ، علاج خالق کے قرب میں ہے لوگ کیوں نہیں سمجھتے -
(حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ)
Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 07:55 PM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
aha zabrdastt![]()
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
log kiu ni smjhty..........
nice han..
zaberdast....
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
aapp sabb ka shukriyaaa![]()
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا