بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
تما م ممبر ا ن کو شونا کی طر ف سے سلا م قبو ل ہو ۔سلا م کے بعد عر ض یہ ہے کہ آ ج کی ٹپ جو میں آ پ لو گو ں کو بتا ر ہا ہو ں یہ میں نے بہت جگہ پر ڈ ھو نڈ نے کے بعد ا ور اپنا تجر بہ کر نے کے بعد آ پ کی خد مت میں پیش کی ہے بہت ہی آ سا ن ہے صر ف آ پ نے پہلے اسٹا رٹ ،پھر رن،پھر سی ایم ڈی لکھ کر کے ا نٹر کا بٹن دبا دینا ہے آ پ کے سا منے ا یک کا لی و نڈ و کھل جا ئے گی ا و ر ا س میں آ پ نے پہلے پنگ ، پھر ، ا سپیس ،پھر اپنا آ ئی ایس پی ا یڈ ر یس پھر ا سپیس پھر ڈ یش ، پھر ٹی لکھنا ہے ا و ر اس کے بعد آپ نے ا نٹر کا بٹن دبا دینا ہے ا و ر ا س کو مینیما ئز کر کے ا پنا ا نٹر نیٹ یو ز کر تے ر ہیں ا ب آ پ جب بھی ا نٹر نیٹ سے کنکٹ ہو تو ا سی طر ح کر لیا کر یں آ پ کو خو د ہی ا سکا فر ق محسو س ہو جا ئے گا میں ا سی طر ح کر تا ہو ں.پسند آ جا ئے تو کلک تھینکس
ENGLISH FARMULA YE HE
start > run > cmd
open the new window and type
ping 123.456.78.900 -t