Jazak ALLAH khair
بسم اللہ الرحمن الرحيم
اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ اسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیاءِ
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں
انْوارِہِ، وَخُذْ بِکُلِّ اَعْضائِی اِلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِکَ یَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ ۔
میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کیطرف لگا دے بواسطہ اپنے نور کے اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنیوالے۔
اللهم امين يارب العالمين
Jazak ALLAH khair
jazakALLAH khair...
jazak Allah