Eligibility criteria bohat high hai
Hum is per poora nahi utar sakte:asifs:
نئے الیکشن کی تیاریاں،
پاکستانی سیاست دان بننے کیلیئے 10شرائط،
1 ۔ جھوٹے وعدے کرنے،دھوکہ دینے اور جھوٹ بولنے میں ماہر ہو
2 ۔ تعلق کسی وڈیرے، جاگیردار،یا ڈاکو گھرانے سے ہونا چاہیئے ،
3 ۔ تہذیب و تمدن سے بالکل نا آشنا ہو ،کتے کی طرح بھونک سکتا ہو
4 ۔ پاکستان کیلیئے کبھی کچھ نہ کرنے کا جذبہ ہو ،
5 ۔ بینکوں کا قرض ہڑپ کرنے کے طریقے جانتا ہو ،
6 ۔ دوسرے ملکوں میں جائیداد اور انکی نیشنیلٹی ہونا لازمی ہے ،
7 ۔ تعلیمی قابلیت: اپنے دستخط کرنے آتے ہوں،باقی مشیر پڑھ لکھ لے گا،
8 ۔ شکل ایسی ہو کہ دور سے ہی دیکھ کر عوام توبہ کرے، (عوامی خدمت)
9 ۔ قومی اسمبلی تک رسائی حاصل کرنے کیلیئے کم از کم 15/20 اصلی ایف آئی آر مختلف تھانوں میں درج ہوں ۔
10 ۔ اور سب سے اہم پوائینٹ : امریکہ کا وفادار اور تابعدار ہو ،
Last edited by sarfraz_qamar; 09-08-2012 at 02:22 AM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Eligibility criteria bohat high hai
Hum is per poora nahi utar sakte:asifs:
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
lolxx
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
lolzzzzzzzzz
:hehe:
lolzzzzzzzzzzz