true n super sharing....
میرے ساتھیو،”عورت” کی عزت کرو۔اورُاس کی پاکیزگی کو قبول کرو۔اپنی اولاد کی ماں کے طور پر نہیں،نہ ہی بیوی اور محبوبہ کی حثیت سے،بلکہ مرد کی ہمسفر کے طور پر،بلکہ مشترک زندگی کی طویل مشقت اور سزا میں ُاس کی برابر کی حصہ دار اور شریک کے طور پر۔
_______________
میخایل نعیمی
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
true n super sharing....
good sharing
bohat achi sharing![]()
wow khoob
hmmm very nice![]()
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!