bohat umda iqtibas...
عموماً محبت میں ناکامی کے بعد لوگ اپنی ہی نفی اور اپنی ذات کی تذلیل میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ جب بند سیپی سے برآمد ہونے والے آبدار موتی کو اصل خریدار نہیں ملتا۔ ۔ ۔ تو پھر موتی اپنا آپ ریت کے حوالے کر دیتا ہے یہاں لہروں کے ساتھ رلنے کے علاوہ اس کی اور کوئی وقعت نہیں ہوتی۔۔۔۔ ۔ ناکام عاشقوں کو جسم پر جملہ حقوق محفوظ لکھوانے کی حاجت نہیں رہتی۔ ۔۔۔۔۔۔وہ ہرکس و ناکس کے ہو کر کسی کے نہیں رہتے۔
(راجہ گِدھ سے اقتباس)
bohat umda iqtibas...
bohaat khub![]()
![]()
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
v nice..