hmm sahi very nice![]()
انسان عمر بھر میں اپنے آپ ہی سے سب سے ذیادہ باتیں کرتا ھے اور اپنے آپ کو ہی سب سے ذیادہ جھیلتا ھے۔ شاید کسی اور میں اسے اس قدر جھیلنے کی تاب نہیں ھوتی۔ انسان خود ھی اپنا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن ھوتا ھے۔ باقی اس کی اپنی ذات سے باھر ھونے والی سبھی دوستیاں اور سبھی دشمنیاں عارضی اور ناپائدار ھوتی ھیں۔
(خدا اور محبت سے اقتباس
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
hmm sahi very nice![]()
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
خدا اور محبت ناول بھی بہت خوبصورت تھا۔
اور ڈرامہ بھی۔
بس اسکا پارٹ 2 بھی آجانا چاہیے اب۔
شیئرنگ کا بہت شکریہ۔
veryyyyyyyyyyy nyccccccccccc sharriinnnnnnnnn.........![]()
----------------![]()
![]()
-----------------
![]()
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
v nice sharing
zabardast![]()
▼B•O•H•T♥K•H•O•O•B▼
▼Acha Intikhab Hai Hamarey Sath Share Karne K Liye▼