Bohatt aaallaa sharing haiiiii![]()
یہ جو پلکوں پہ رم جھم ستاروں کا میلہ سا ہے
یہ جو آنکھوں میں دُکھ سُکھ کے ساون کا ریلہ سا ہے
یہ جو تیرے بنا ' کوئی اتنا اکیلا سا ہے
زندگی تیری یادوں سے مہکا ہوا شہر ہے
سب محبت اک پہر ہے
ساحلوں پہ گھروندے بنائے تھے ہم نے ' تمہیں یاد ہے
رنگ بارش میں کیسے اڑائے تھے ہم نے ' تمہیں یاد ہے
راستوں میں دیئے سے جلائے تھے ہم نے ' تمہیں یاد ہے
آئینے کس طرح سے سجائے تھے ہم نے ' تمہیں یاد ہے
کوئی خوشبو کا جھونکا ادھر آنکلتا کہیں
گُم ہے نیندوں کے صحرا میں خوشبو کارستہ کہیں
ہر خوشی آتے جاتے ہوئے وقت کی لہر ہے
سب محبت کا اک پہر ہے
زندگی دھوپ چھاؤں کا ایک کھیل ہے بھیڑ چھٹتی نہیں
اور اسی کھیل میں دن گزرتا نہیں ' رات کٹتی نہیں
تم نہیں جانتے خواہشوں کی مسافت سمٹتی نہیں
پیار کرتے ہوئے آدمی کی کبھی عمر گھٹتی نہیں
دل کی دہلیز پہ عکس روشن تیرے نام سے
رت جگےآئینوں میں کھلے ہیں کہیں شام سے
اک دریا ہے چاروں طرف درمیاں بحر ہے
سب محبت کا اک پہر ہے
Bohatt aaallaa sharing haiiiii![]()
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
بہت عمدہ شئرنگ زندگی جی
nyc
محبت کا اک پہر

nice
superb