ہے یہ مُختصر، رہِ عشق پر، نہیں آپ ہم، رہے ہم سَفر تو لو کس لیے یہ مباحثہ، کہاں, کون, کیسے, جُدا ہُوا ترے شہرِ عَدل سے آج کیا سبھی درد مند چلے گئے نہیں کاغذی کوئی پیر ہن، نہیں ہاتھ کوئی اُٹھا ہُوا
bohat khubsurat
nice
Forum Rules