acha hy
مناسب موقع
اسٹیج ڈرامے کے دوران ایک کارندہ ہانپتا ہوا دوڑا دوڑا پروڈیوسر کے پاس پہنچا ۔ پروڈیوسر اس وقت ڈریسنگ روم میں ہیروئن کے ساتھ کولڈ ڈرنگ پی رہا تھا۔
’’کیا بات ہے، اتنے گھبرائے ہوئے کیوں ہو؟‘‘
’’سر! وہ ہیرو نے ولن کو گولی مار دی ہے لیکن ولن نے چپکے سے ہاتھ بڑھا کر مجھے یہ چٹ تھما دی ہے ‘‘۔ کارندے نے ایک چٹ پروڈیوسر کو دے دی اس پر لکھا تھا ۔
’’میرے بقایا جات پچھلے پردے کے نیچے سے چپکے سے مجھے دے جاؤ ورنہ میں گولی کھانے کے باوجود نہیں مروں گا۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
acha hy
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....