ایک گلو کار موصوف ہر وقت اپنے ساتھ دو میڈل لئے گھوما کرتے تھے۔
ایک میڈل چھوٹا اور ایک بڑا۔ ایک دفعہ ان کے ایک دوست نے خیال ظاہر کیا کہ غالباً چھوٹا میڈل کسی ہلکے پھلکے گانے کا مقابلہ جیتنے پر ، بڑا میڈل کوئی کلاسیکل مقابلہ جیتنے پر ملا ہوگا۔‘‘
گلو کار نے کہا ۔ ’’نہیں یہ بات نہیں ہے ‘‘۔
’’ایک دفعہ گلوکاری کا بہت بڑا مقابلہ ہوا تھا چھوٹا میڈل مجھے بہترین گانے پر ملا‘‘
اور بڑا میڈل ؟‘‘ دوست نے پوچھا۔
’’بڑا میڈل وہی گانا بند کرنے پر ‘‘۔ گلو کار نے جواب دیا ۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....