تاریخ پیدائش
ایک خاتون اداکارہ سے انٹرویو لیتے ہوئے صحافی نے پوچھا ۔
آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟
۲۷ اگست اداکارہ نے جواب دیا ۔
اور سال؟ صحافی نے پوچھا ،
ہر سال۔ ادا کارہ نے جواب دیا ۔