پانچ باتوں کو غنیمت جانو
بعض بزرگوں نے فرمایا :"اپنی زندگی میں پانچ چیزوں کو غنیمت جانو
۔(1)اگر موجود رہوتوپہچانے نہ جاؤ
۔(2)اگر غائب رہو توتلاش نہ کۓ جاؤ
۔(3)اگرحاضر رہوتوتم سے مشورہ نہ کیا جاۓ
۔(4)اگر تم کوئ بات کہو تواس کوقبول نہ کیا جاۓ
۔(5)اگر تم کوئ اچھا عمل کربیٹھو توخود پسندی میں مبتلا نہ ہوجاؤ
.مزید پانچ چیزوں کی وصیت کرتے ہیں
۔(1)اگر تم پر ظلم ہوتو تم ظلم نہ کرو
۔(2)اگر تمہاری تعریف کی جاۓ تو تم خوش نہ ہو
۔(3)اگر تمہاری برائ بیان کی جاۓ توتم پریشان نہ ہو
۔(4)اگر تمہیں جھٹلایا جاۓ توتم غصے نہ آؤ
۔(5)اگر تمہارے ساتھ خیانت ہوجاۓ تو تم خیانت نہ کرو"
Jazakallah khair
jazak Allah khair
Subhan Allah
Jazak Allah
Jazak Allah khair