ایک طالب علم نے اپنے ساتھی سے کہا۔
بھئی پیپرز کب ہورہے ہیں۔
دوست نے جواب دیا، یکم جنوری سے۔
کوئی تیاری بھی کی ہے۔
ہاں، ایک نیا قلم خریدا ہے، نئے کپڑے سلوائے ہیں، نیا جوتا اور نئی گھڑی خریدی ہے
wah![]()
mera siggy koun uraa le gaya....
LOL wah kya tayari ki hai papers ki![]()
شکریہ
welcome
Bohat umda