Results 1 to 3 of 3

Thread: رنگ بدل رہے ہیں کام اور شغل کے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7797 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default رنگ بدل رہے ہیں کام اور شغل کے



    رنگ بدل رہے ہیں کام اور شغل کے
    زمانہ ہے بڑا نازک چلنا ذرا سنبھل کے


    ایک کوی رستہ لینا تو پڑے گا
    تنگ آگیا ہوں رستے بدل بدل کے


    قال کا ہے منظر حال کا نہ پوچھو
    ڈھنگ مختلف ہیں قول اور عمل کے


    مسکرا دیے تھے بات اس کی سن کے
    لشکر تھے جو گزرے نزد وادی نمل کے


    آس پاس گدلا تم رہو بس اچھے
    پانی میں جو دیکھے پھول وہ کنول کے


    سُنے نہ بھی کوئی رہو تم گنگناتے
    دِکھتے ہو تم نعمان آدمی غزل کے

  2. The Following 2 Users Say Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,702
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default

    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ
    2gvsho3 - رنگ بدل رہے ہیں کام اور شغل کے

  4. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7635 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default

    wah bht hi umda


    30abdx0 - رنگ بدل رہے ہیں کام اور شغل کے
    mera siggy koun uraa le gaya....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •