میں بھی خاک ہوں تری راہ کی، میری تشنگی تیرا عشق ہے
مجھے گوندھ کر اسی عشق میں تو سنوار دے مرے کوزہ گر​