Results 1 to 4 of 4

Thread: میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا

  1. #1
    Join Date
    May 2018
    Location
    Searching...
    Posts
    692
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    390 Thread(s)
    Thanked
    209
    Rep Power
    3

    Default میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا


    اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا

    اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا

    تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
    میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا

    مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
    راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا

    ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا
    اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا


    وسیم بریلوی


  2. The Following User Says Thank You to _Master_ For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7577 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا

    جھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
    راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
    wahhhhhhh bht umda


    30abdx0 - میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    May 2018
    Location
    Searching...
    Posts
    692
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    390 Thread(s)
    Thanked
    209
    Rep Power
    3

    Default Re: میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا



  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا

    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ
    2gvsho3 - میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •