بہت عمدہ
میں ترے نام پر فدا اے دوست!
اے مرے یار اے خدا ! اے دوست
!ہاں یہ بالکل درست ہے کہ مجھے ..!
خوف کوئی نہیں ترا اے دوست ..!میری آنکھیں تو چوم لیں تو نے ..
اب مرے ساتھ جاگنا اے دوست ..!
دوست "بننے" سے روکتا تھا میں ..!
بن گیا ہے تو اب نبھا اے دوست ..!
!میرے ہونے سے استفادہ کر..
خود کو اپنے قریب لا اے دوست ..!
کفر ہے یار کو خفا کرنا ؟؟
یار ہوتا ہے کیا خفا اے دوست ؟؟!!!
بہت عمدہ