‏تجھ کا آتا ہی نہیں میری محبت کا یقیں
کب سے یہ ہاتھ تیری سمت بڑھا رکھا ہے

دل کی گھاٹی میں دبے پاؤں اتر جاتی ہیں
تیری آنکھوں نے تو دیوانہ بنا رکھا ہے