راتمری دہلیز پر بیٹھی ہوئی زانوں پہ سر رکھےیہ شب افسوس کرنے آئی ہے کہ میرے گھرپہآج ہی جو مرگیا ہے دنوہ دن ہمزاد تھا اس کا !وہ آئی ہے کہ میرے گھر میں اس کو دفن کرکےایک دیا دہلیز پر رکھ کرنشانی چھوڑ دے کہ محو ہے یہ قبراس میں دوسرا آکر نہیں لیٹےمَیں شب کو کیسے بتلاؤںبہت دن مرے آنگن میں یوں آدھے ادھورے سےکفن اوڑھے پڑے ہیں کتنے سالوں سےجنہیں میں آج تک دفنا نہیں پایا
mera siggy koun uraa le gaya....
عمدہ اور خوب صورت انتخاب
That was amazing