ڈاکٹر نے ایک عورت کامعائنہ کرنے کے بعد رائے دیتے ہوئے اس کے شوہر کی طرف دیکھا اور بولا۔
’’دیکھئے ان کے لئے میں نے دوائیں لکھ دی ہیں لیکن مرض میں افاقے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں آپ کسی صحت افزا مقام پر لے جائیں اور کچھ دن وہیں رکھیں‘‘۔
عورت نے یہ مشورہ سن کر اپنے شوہر کی طرف پر امید نظروں سے دیکھا اور پوچھا ۔
’’ہاں تو پھر تم مجھے کہاں لے جاؤ گے؟‘‘
شوہر نے سکون سے جواب دیا۔ ’’کسی دوسرے ڈاکٹر کے پاس‘‘
___________
Visit My Site on Current Affairs
awwww![]()
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....