Results 1 to 3 of 3

Thread: اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں

    اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں
    اشک بہہ جاتے ہیں لیکن ۔۔ آنکھ تر ہوتی نہیں

    پھر کوئی ۔۔ کم بخت کشتی ۔۔ نذرِ طوفاں ہو گئی
    ورنہ ساحل پر ۔۔ اُداسی اس قدر ۔۔ ہوتی نہیں

    تیرا اندازِ تغافل ۔۔ ہے جنوں میں ۔۔ آج کل
    چاک کر لیتا ہوں دامن ۔۔۔ اور خبر ہوتی نہیں

    ہائے کس عالم میں چھوڑا ہے تمہارے غم نے ساتھ
    جب قضا بھی زندگی کی ۔۔۔ چارہ گر ہوتی نہیں

    رنگِ محفل ۔۔ چاہتا ہے اک ۔۔۔ مکمل انقلاب
    چند شمعوں کے بھڑکنے ۔۔۔ سے سحر ہوتی نہیں

    اضطرابِ دل ۔۔ سے قابلؔ ۔۔ وہ نگاہِ بے نیاز
    بے خبر ۔۔ معلوم ہوتی ہے ۔۔۔ مگر ہوتی نہیں

    2gvsho3 - اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6432 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں

    very beautiful sharing Thanks for this excellent post keep sharing


    30abdx0 - اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اب یہ عالم ہے ۔۔ کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •