Results 1 to 3 of 3

Thread: جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے


    جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے
    اس حادثۂ وقت کو ۔۔ کیا نام دیا جائے

    میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
    کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے

    ہے خوئے ایازی ہی ۔۔ سزاوارِ ملامت
    محمود کو کیوں ۔۔ طعنۂ اکرام دیا جائے

    ہم مصلحتِ وقت کے ۔۔ قائل نہیں یارو
    الزام ، جو دینا ہو ۔۔ سرِ عام دیا جائے


    بہترہے اس بزم سے اٹھ آئیے محسنؔ
    سرقے کو جہاں رتبۂ الہام دیا جائے

    2gvsho3 - جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

    zabrdast ...


    30abdx0 - جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •