Results 1 to 3 of 3

Thread: برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے


    برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے
    پھر سے فریب دے کہ کوئی آس بھی رہے

    مدت سے انتظار تھا اپنا بہت مگر
    خود سے لپٹ کے رونا ہمیں راس بھی رہے

    تُو لاکھ دور دور سے دیکھے ہمارے خواب
    اپنا وہی لگے ہے کہ جو پاس بھی رہے

    اک ہو مکاں ہماری تمنا میں مضطرب
    اور دسترس میں اپنی ، یہ بن باس بھی رہے

    خوشیوں کی کیا دلیل ہوں مجبور قہقہے
    ہنسنے لگیں تو درد کا احساس بھی رہے

    ہر حرفِ اعتبار لٹانے کے بعد بھی
    یہ کیا ہوا ، فریبِ غم و یاس بھی رہے
    ٭٭٭

    2gvsho3 - برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7536 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے

    wahhhh bht khoob....


    30abdx0 - برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob....
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - برکھا بھی ہو لبوں پہ ذرا پیاس بھی رہے

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •