Results 1 to 3 of 3

Thread: وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ





    وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ
    تُو نظر آتا رہا ہے رات بھر تاروں کے بیچ


    راکھ ہو جاتے ہیں اپنے شوق میں اہل جنوں
    پھول الفت کے کھلا کرتے ہیں انگاروں کے بیچ


    کو بہ کو رسوائیاں دیتی ہیں دل کو حوصلے
    منزلیں خود چل کے آ جاتی ہیں دیواروں کے پیچ


    خود فریبی حد سے باہر بھی تو کچھ اچھی نہیں
    ’ہاں‘ دکھائی دے رہی ہے تیرے انکاروں کے بیچ


    ساری دنیا ایک جانب اور تو ہے اک طرف
    دیکھتے رہتے ہیں تجھ کو پیار سے ساروں کے بیچ

    ٭٭٭

    2gvsho3 - وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ

    wahhhh bht khoob....


    30abdx0 - وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob....
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - وصل کا عالم رہا ہے ہجر کے ماروں کے بیچ

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •