Results 1 to 3 of 3

Thread: ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,552
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو

    ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو
    گاہ پیکر ہو گاہ سائے ہو

    بھول جانے کی آرزو کی ہے
    اور شدت سے یاد آئے ہو

    یوں بھی ہونے لگا جنوں میں کبھی
    میرے ہونٹوں سے مسکرائے ہو

    کس طرح میں تمہیں چھپا رکھوں
    تم مری روح میں سمائے ہو

    کیسے مانوں کہ تم نہیں میرے
    کیسے کہہ دوں کہ تم پرائے ہو

    میں سمندر کے پار کیا آؤں
    تم تو اک ساحلی سرائے ہو
    ٭٭٭



    2gvsho3 - ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7562 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو

    wahhhhh bht khoob....!


    30abdx0 - ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,552
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ذہن پر اس طرح سے چھائے ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •