Results 1 to 3 of 3

Thread: اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں


    اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں
    مجھ سے بڑھا کے غیر سے نظریں ملائی ہیں

    سب دیکھتے ہیں اس کے ہی ایوان کی طرف
    جس نے مری مکان کی اینٹیں چرائی ہیں

    میں جانتی ہوں اس کی عبادت کے مرحلے
    میرے ہی ساتھ اس نے تو عیدیں منائی ہیں

    وہ صبح میرے گھر میں تھا جو شام کھو گیا
    بستر کی اب تلک نہیں شکنیں ہٹائی ہیں

    اشکوں کے بعد اپنا لہو دے کے کاٹ لیں
    سمجھی تھی میں کہ درد کی فصلیں پرائی ہیں
    ٭٭٭



    2gvsho3 - اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6432 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں

    LoveLy selection of Poetry.....!


    30abdx0 - اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اس نے وفا کی اور ہی رسمیں بنائی ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •