Results 1 to 3 of 3

Thread: صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے

    بات جو ہوتی ہے بے بات ہوا کرتی ہے
    اب خرابوں میں ملاقات ہوا کرتی ہے

    صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے
    درد بڑھ جاتا ہے جب رات ہوا کرتی ہے

    ہے عجب عالمِ محرومیِ افسردہ دلاں
    سادہ ہوتے ہیں جنہیں مات ہوا کرتی ہے

    روز سجتے ہیں نئے زخم مژہ پر میری
    روز دہلیز پہ بارات ہوا کرتی ہے

    ہجر چبھنے لگے آنکھوں میں آ جانا کبھی
    وصل کا لمحہ بھی سوغات ہوا کرتی ہے
    ٭٭٭



    2gvsho3 - صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7523 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے

    LoveLy selection of Poetry............!


    30abdx0 - صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - صبح سے شام تو ہو جاتی ہے جیسے کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •