Results 1 to 3 of 3

Thread: رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,564
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر

    رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر
    چھوڑ کر مت جا ہمیں مر جائیں گے تیرے بغیر

    کون لپٹے گا گلے سے پیار سے دیکھے گا کون
    یاد کی باہوں سے دل بہلائیں گے تیرے بغیر

    زندگی کے شہر میں خاموشیاں چھا جائیں گی
    اور سناٹوں میں ہم گھبرائیں گے تیرے بغیر

    رات بھر باتیں کریں گے ہم تری تصویر سے
    اور تیرا غم کسے بتلائیں گے تیرے بغیر

    فاصلوں سے ضبط کا ہم کو تو اب یارا نہیں
    خود کو کیسے کس طرح سمجھائیں گے تیرے بغیر
    ٭٭٭
    2gvsho3 - رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7568 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر

    waow boht hi khoobsort


    30abdx0 - رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,564
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - رات کو کیسے سحر کر پائیں گے تیرے بغیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •