intehaayi dilkash i like it...![]()
چاند ، دریا ستارے چھوٹے ہیں
عشق کے استعارے جھوٹے ہیں
اس کے لہجے سے صاف ظاہر ہے
اس کے الفاظ سارے جھوٹے ہیں
ایک تنہائی ہی حقیقت ہے
اور باقی سہارے جھوٹے ہیں
کوئی موجود ہی نہیں مجھ میں
دل کے سندر نظارے جھوٹے ہیں
اک سمندر ہے اور کشتی ہے
زندگی کے کنارے جھوٹے ہیں
ہمسفر تم نہیں رہے میرے
ساتھ جو دن گزارے جھوٹے ہیں
intehaayi dilkash i like it...![]()
mera siggy koun uraa le gaya....
رائے کا شکریہ