Results 1 to 3 of 3

Thread: میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں

    میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں
    روتے روتے اکثر سویا کرتی ہوں

    خوفزدہ ہوں منزل کے اندیشوں سے
    راہوں میں دانستہ کھویا کرتی ہوں

    پانی کم ہو تو آنکھوں کی جھیلوں میں
    چن چن کر یہ اشک سمویا کرتی ہوں

    لمحہ لمحہ ہے میرا مصروف بہت
    جگمگ جگمگ زخم پرویا کرتی ہوں

    صبح نہ جانے تکیہ کیوں ہوتا ہے سرخ
    رات تو میں پانی سے بھگویا کرتی ہوں

    کل کے داغ مٹانا کل پہ رکھا ہے
    آج تو آج کا دامن دھویا کرتی ہوں

    سوچ سمندر کے اکثر خواب سفر میں
    تھک کر اپنا آپ ڈبویا کرتی ہوں
    ٭٭٭



    2gvsho3 - میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں

    awesome Share karne ka bht shukriya ..


    30abdx0 - میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    awesome Share karne ka bht shukriya ..
    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - میں تو روز اکیلی رویا کرتی ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •